Official news

سندھ کابینہ میں مکیش چاولہ کا بطور وزیر اضافہ

سندھ کابینہ میں مکیش چاولہ کا بطور وزیر اضافہ صوبائی وزیر کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہائوس میں ہوگی حلف برداری کی تقریب شام چار بجے گورنر ہائوس میں ہوگی گورنر سندھ کامران ٹیسوری مکیش چاولہ سے حلف لیں گے مکیش چاولہ کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا قلمدان دیا گیا ہے حلف برداری کی تقریب سے قبل گورنر سندھ ا...

سندھ کابینہ میں مکیش چاولہ کا بطور وزیر اضافہ 

صوبائی وزیر کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہائوس میں ہوگی 

حلف برداری کی تقریب شام چار بجے گورنر ہائوس میں ہوگی 

گورنر سندھ کامران ٹیسوری مکیش چاولہ سے حلف لیں گے 

مکیش چاولہ کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا قلمدان دیا گیا ہے 

حلف برداری کی تقریب سے قبل گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی شیڈول 

گورنر سندھ کامران ٹیسوری صوبائی کابینہ سے بھی اہم ملاقات کریں گے

Official informationPublished by the Excise, Taxation & Narcotics Control Department, Government of Sindh.

All news